آج گوگل امیج پر جیونی لکھ کر سرچ کیا۔تو غروب ِ آفتاب کی ایک خوبصورت تصویر دیکھی۔تصویر کے لنک پر کلک کیا۔اُس کلک نے مجھے اِس بلاگ پر پہنچادیا، تصویر کےساتھ جو درج تھا ۔اُسے پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ بلاگر صاحبہ نے سال کا پہلا دن جیونی میں گزارا ۔کیونکہ پوسٹ میں دو جنوری کی تاریخ لکھا ہوا تھا ۔
اب اُس بلاگ نے اپنا پتا بدل دیا ہے۔جب بلاگ کا پتا بدل ہے تو ظاہر ہے تصویر وں نے بھی اپنا پتا تبدیل کیا ہوا ہوگا۔اب اس تصویر وں کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئیے۔
http://hiragoeson.wordpress.com/2009/01/02/jiwani
اور بلاگ کا نیا پتا دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئیے ۔
http://hiragoeson.wordpress.com

بہت اچھی تصویر ہے
بہت شکریہ بلو
شكريا شعيب خالق
خھوب سھورت هے بهوت
ساجد بلوچ
درستاں چے ساری من ترا وش اتک کناں ، ساجد تو بلوچی ئے تہہ بی تبصرہ لکھ پرواہ نیست۔ من سرپد بیاں۔
وش ایں۔